Steno, Electrician, Driver, Teacher and other Jobs in Special Education Department, Govt. of the Punjab

 تمہید:

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن پنجاب لاہور کے زیر انتظام، محکمہ خصوصی تعلیم کے اداروں میں تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لیے مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

ادارہ:

سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب

آسامیاں:

  • سٹینو گرافر
  • سٹیریو ٹائپسٹ
  • بیوٹیشن
  • انسٹرکٹر رگ / کارپٹ
  • انسٹرکٹر ٹیلرنگ
  • ہوسٹل سپرنٹنڈنٹ فی میل
  • بلائنڈ کین ورکر
  • ڈرائنگ ماسٹر
  • فزیکل ایجوکیشن ٹیچر
  • قاری / قاری ٹیچر
  • ووکیشنل ٹیچر
  • پروف ریڈر / کمپوزر
  • چائلڈ کئیر ورکر
  • الیکٹریشن
  • ہاؤس مدر
  • ڈرائیور

تعلیم و تجربہ کی حدود:

  • انٹرمیڈیٹ / گریجوایشن / کمپوٹر ایپلیکیشن / بیوٹیشن کورس / فزیکل ایجوکیشن / میٹرک / ڈرائونگ لائسنس / درس نظامی
  • متعلقہ شعبہ میں تجربہ 

درخواست دینے کا طریقہ کار:

        خواہشمند حضرات  پنجاب گورنمنٹ کی ویب سائٹ www.jobs.punjab.gov.pk پر آن لائن درخواستیں مورخہ 03 مارچ 2025ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈاک کے ذریعے یا دستی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔


Post a Comment

Cookie Consent
We serve cookies on this site to analyze traffic, remember your preferences, and optimize your experience.
Oops!
It seems there is something wrong with your internet connection. Please connect to the internet and start browsing again.
AdBlock Detected!
We have detected that you are using adblocking plugin in your browser.
The revenue we earn by the advertisements is used to manage this website, we request you to whitelist our website in your adblocking plugin.
Site is Blocked
Sorry! This site is not available in your country.